سعودی وزیر خارجہ کی اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبدالعزیز نے اپنے امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن سے دو طرفہ تزویراتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

سعودی عرب اور امریکی وزرا خارجہ کے درمیان ہونے والی بات چیت میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورت حال پر بات چیت کی۔

شہزادہ نے اپنے امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن کو نئی امریکی انتظامیہ میں وزارت خارجہ کا عہدہ سنھبالنے پر مبارکباد پیش کی۔

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے امریکی ہم منصب کے درمیان ہونے والی بات چیت میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اور دونوں ملکوں کو درپیش مسائل اور چیلنجز پر بات چیت کی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں