معیارمیٹرولوجی اور کوالٹی برائے سعودی تنظیم نے "العربیہ ڈاٹ نیٹ" کو بتایا ہے کہ مملکت کی 51 فی صد مصنوعات نے سعودی عرب کی سطح پر 'کوالٹی مارک'حاصل کر لیا ہے جب کہ عالمی سطح پر سعودی مصنوعات کے کوالٹی مارک 49 فی صد تک پہنچ گیا ہے۔
اتھارٹی نے بتایا کہ تعمیراتی اورعمومی مواد کے شعبے کی 47 فی صد مصنوعات کو کوالٹی مارک کا درجہ حاصل ہوا۔ اس شعبے کے 422 کوالٹی مارک لائنسنس جاری کیے گئے جبکہ میکانکس اور میٹالرجیکل سیکٹر کی 19 فیصد کے کوالٹی مارک کے ساتھ دوسرے نمبر پر آیا ہے۔ اس شعبے میں کوالٹی مارک لائسنس کی تعداد 167 ہے۔ کیمیائی اور پٹرولیم مصنوعات اور کپڑہ سازی کو 123 کوالٹی لائسنس جاری کیے گئے۔ ان کا مجموعی کوالٹی تناسب 14 فی صد ہے۔ بجلی اور الیکٹرانک مصنوعات میں 13 فی صد اور اس شعبے میں لائسنسز کی تعداد 116 اور خوراک اور زرعی مصنوعات کے شعبے میں 60 لائنسنس جاری کیے گئے اور اس کا مجموعی معیار 7 فی صد ہے۔
کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے مطابق گذشتہ برس 13 جعلی کوالٹی مارک کے استعمال کی نشاندہی کی گئی۔ بیان میں شہریوں اور صارفین پرزور دیا گیا کہ وہ اسمارٹ موبائل اسٹورز پر دستیاب "تاکد" ایپلی کیشن استعمال کرکے کوالٹی مارک کی خلاف ورزی کرنے والوں کی نشاندہی کریں۔
ان ممالک کے بارے میں جنہیں سعودی کوالٹی مارک سے نوازا گیا ہے ان کی تعداد 24 ممالک ہے۔ سعودی عرب میں کوالٹی مارک کے اعتبار سے پہلے نمبر پر۔ بھارت دوسرے نمبر ہے۔ اسپین تیسرے نمبر پر اور اٹلی چوتھے نمبر پر، چین پانچویں اور متحدہ عرب امارات چھٹے نمبر پر ہے۔
-
سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت جاری رکھیں گے: برطانیہ
لندن: ہم مکمل ذمہ داری کے ساتھ مروجہ قوانین کے مطابق اسلحہ کی فروخت کرتے ہیں بين الاقوامى -
سعودی عرب: 5 جامعات میں فاصلاتی تعلیم کے پروگراموں میں داخلوں کا دوبارہ آغاز
سعودی عرب کی پانچ جامعات میں برقی تعلیم اور فاصلاتی تعلیم کے پروگراموں میں دوبارہ سے داخلوں کے آغاز کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ان میں جامعہ شاہ ... مشرق وسطی -
اصیل عرب گھوڑوں کی تصاویر کو 'نیا آہنگ' دینے والی سعودی فوٹوگرافر
سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی آپٹیکل پیکٹوریل خاتون فوٹو گرافر نے عربی النسل گھوڑوں کی تصاویر کو ایک نئے جمالیاتی حسن میں پیش کر کے فوٹو گرافی کے فن ... مشرق وسطی