شاہ سلمان کی گھڑ سواری کرتے ہوئے تاریخی تصویر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب میں ثقافتی مرکز "دارۃ الملك عبدالعزیز" نے موجودہ فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی ایک پرانی اور یادگار تصویر جاری کی ہے۔ تصویر میں شاہ سلمان ایک گھوڑے پر سوار ہو کر صحرائی علاقے میں گُھڑ سواری کا شوق پورا کرتے نظر آ رہے ہیں۔

سعودی فرماں روا نوجوانی سے ہی گھڑ سواری کا بے پناہ شوق رکھتے تھے۔ اسی واسطے انہوں نے اس کھیل کے حوالے سے بھرپور سرپرستی کا اظہار کیا۔

Advertisement
مقبول خبریں اہم خبریں