ولی عہد اپنڈیسائٹس کے کامیاب آپریشن کے بعد ھسپتال سے ڈسچارج

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ریاض کے کنگ فیصل سپیشلسٹ ھسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر میں کامیاب آپریشن ہوا ہے۔

سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق انہیں اپنڈیسائٹس کے علاج کے لیےبدھ کی صبح ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ لیپروسکوپک سرجری کامیاب رہی ہے۔
ایوان شاہی سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ولی عہد کامیاب سرجری کے بعد کنگ فیصل سپیشلسٹ ھسپتال سے خیریت کے ساتھ روانہ ہوگئے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں