عرب اتحاد نے خمیس مشیط پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

سعودی عرب کی زیر قیادت عرب اتحاد نے کہا ہے کہ ’مملکت کے جنوب میں خمیس مشیط کی طرف داغے جانے والے ڈرون کو مار گرایا ہے۔

عرب اتحاد کے ترجمان بریگیڈئر جنرل ترکی المالکینے بتایا کہ 'حوثی ملیشیا سنگین غلطیاں اور بین الاقوامی انسانی قوانین کی خوفناک خلاف ورزیاں کرتی ہے۔'

انھوں نے بتایا گیا کہ سعودی عرب 'ان خلاف ورزیوں سے بین الاقوامی انسانی قوانین کے تحت نمٹ رہا ہے۔'

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں