سعودی عرب میں اسلامی امور اور دعوت و ارشاد کے وزیر ڈاکٹر عبداللطيف آل الشيخ کا کہنا ہے کہ ویکسین لینا کرونا وائرس سے بچاؤ کے جائز اسباب میں سے ہے۔ انہوں نے تمام لوگوں پر زور دیا کہ وہ اپنی ذمے داری کو پورا کریں تا کہ مساجد میں نماز سلامتی اور امن کے ساتھ عبادت کر سکیں۔
سعودی وزیر نے یہ بات اپنی ایک ٹویٹ میں کہی۔ انہوں نے تمام لوگوں سے مطالبہ کیا کہ وہ ان ویکسین کا استعمال کریں جن کے مؤثر اور محفوظ ہونے کی تصدیق پر طبیبوں نے اتفاق کیا ہے۔
ڈاکٹر عبداللطیف اپنے اکاؤنٹ پر کرونا کی وبا کی روک تھام کے لیے مملکت کی کوششوں سے متعلق ٹویٹس کرتے رہتے ہیں۔
-
سعودی وزیر صحت کے ساتھ 'کرونا' کے حوالے سے کیا دردناک واقعہ پیش آیا؟
سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے جمعہ کے روز 'ٹویٹر' پر ایک المناک واقعہ شیئر کیا ہے۔ اس واقعے کا تعلق کرونا کی وبا سے ہے۔ایک ٹویٹ میں ... مشرق وسطی -
سعودی عرب:کووِڈ-19 کے 381نئے کیسوں کی تصدیق ،چھے مریض وفات پا گئے!
سعودی عرب کی وزارت صحت نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کووِڈ-19 کے 381 نئے کیسوں کی تشخیص کی اطلاع دی ہے اورچھے مزید مریض وفات پا گئے ہیں جبکہ حالیہ دنوں میں اس ... بين الاقوامى -
سعودی بنک کووِڈ-19 کی حشرسامانیوں سے نکل آئے،2021ء میں شرح نمومیں اضافہ متوقع
سعودی عرب میں بنک کاری کا شعبہ کووِڈ-19 کی وَبا کی حشرسامانیوں کا مقابلہ کرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر ترقی کی جانب گامزن ہوگیا ہے اور رواں سال کے دوران ... ایڈیٹر کی پسند