.

شام: دارالحکومت دمشق میں پُراسرار دھماکے کی زور دار آواز

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

شام کے دارالحکومت دمشق میں دھماکے کی زوردار آواز سنی گئی ہے۔

شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کے روز دمشق کے نواح میں دھماکا خیز مواد کو تلف کرنے کے لیے آپریشن کیا گیا ہے اوراس دوران میں دھماکے کی زوردار آواز سنی گئی ہے۔

برطانوی خبررساں ایجنسی رائیٹرز نے بھی ایک عینی شاہد کے حوالے سے دھماکے کی آواز کی اطلاع دی ہے۔فوری طور پر مزید تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔