مسجد حرام : اکتوبر سے اب تک نمازیوں اور معتمرین کی تعداد 1.25 کروڑ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

گذشتہ برس 4 اکتوبر کو مسجد حرام میں عمرے اور نماز کی ادائیگی کے باقاعدہ دوبارہ آغاز کے بعد سے آج 28 مارچ تک عمرہ ادا کرنے والے معتمرین کی مجموعی تعداد 31.94 لاکھ ہو گئی ہے۔

حرمین شریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کے مطابق اسی عرصے میں نمازیوں کی تعداد 93.2 لاکھ افراد رہی۔

Advertisement

اس طرح مذکورہ عرصے میں مجموعی طور پر 1.25 کروڑ کے قریب نمازیوں اور معتمرین نے مسجد حرام کا رخ کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں