سعودی عرب کی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت میں کرونا ویکسین لگائے جانے کا عمل جاری ہے۔ اب تک مملکت میں 7 ملین افراد کو کرونا ویکسین لگائی جا چکی ہے۔ مملکت میں کرونا ویکسین لگوانے کے لیے 580 مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ ویکسین لگوانے والوں میں مقامی باشندوں کے علاوہ غیرملکی بھی شامل ہیں۔
أكثر من (7,000,000) جرعة من لقاح كورونا (كوفيد-19) تم إعطائها حتى الآن عبر أكثر من (587) موقع للتطعيم في كافة مناطق المملكة.
— و ز ا ر ة ا لـ صـ حـ ة السعودية (@SaudiMOH) April 18, 2021
#خذ_الخطوة خذ اللقاح وسجل الآن عبر تطبيق صحتي.
https://t.co/BnAPh0DSBh pic.twitter.com/d3Pu6rc4Gl
سعودی وزارت صحت کی 'قدم اٹھائیے' کے عنوان سے ایک مہم شروع کی ہے جس کا مقصد شہریوں کو رضا کارانہ طور پر ویکسین لگوانے کے لیے تیار کرنا اور ان کی رجسٹریشن کرانا ہے۔
#الصحة تعلن عن تسجيل (948) حالة إصابة جديدة بفيروس كورونا (كوفيد-19)، وتسجيل (9) حالات وفيات رحمهم الله، وتسجيل (775) حالة تعافي ليصبح إجمالي عدد الحالات المتعافية (387,795) حالة ولله الحمد. pic.twitter.com/PMLQSljO8T
— و ز ا ر ة ا لـ صـ حـ ة السعودية (@SaudiMOH) April 17, 2021
ہفتے کو سعودی عرب کی وزارت صحت نے بتایا تھا کہ ملک میں کرونا کے مزید 948 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے اور 9 مریض وفات پا گئے ہیں۔ اس دوران 775 مریض صحت یاب قراردیے گئے۔ سعودی عرب میں صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 87 ہزار 795 ہے۔

سعودی عرب کی وزارت صحت نے موبائل پیغامات کے ذریعے شہریوں کو کرونا ویکسین کی دوسری خوراک موخر کرنے کی اطلاع دی ہے۔
-
سعودی عرب میں کرونا ویکسین کی دوسری خوراک موخر کیوں کی گئی؟
سعودی عرب کی وزارت صحت کی طرف سے شہریوں کے موبائل فون نمبروں پر ایک ٹیکسٹ پیغام ارسال کیا گیا ہے جس میں مملکت میں کرونا ویکسین کی دوسری خوراک کو موخر ... مشرق وسطی -
سعودی عرب کے تعاون سے یمنی عوام کے لیے کرونا ویکسین کی 12 ملین خوراکوں کی فراہمی
یمن کی حکومت نے بتایا ہے کہ ملک میں کرونا ویکسین کی فراہمی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ یمنی حکومت کے مطابق یمن کے لیے کرونا ویکسین کی 12 ملین خوراکیں ... بين الاقوامى -
سعودی عرب میں 60 لاکھ سے زاید افراد کو کرونا ویکسین لگا دی گئی
75 سال سے زاید عمر کے افراد کو بغیر رجسٹریشن ویکسین لگوانے کی اجازت مشرق وسطی