.

عرب ملکوں اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدوں کی کوششیں‌ جاری رکھیں‌ گے: واشنگٹن

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کےحوالے سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مہم کو آگے بڑھانے کا عمل جاری رکھے گا۔

منگل کو امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ سوڈان اور اسرائیل کے درمیان تعلقات دونوں ممالک اور اقوام کے مستقبل کے لیے مفید اور موثر ثابت ہوں‌ گے۔