بغداد:کووِڈ-19 کے مریضوں کےاسپتال میں آکسیجن کا سلنڈر پھٹنے سے10افراد ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک اسپتال میں آکسیجن کا سلنڈر پھٹنے سے کم سے کم دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہفتے کی شب یہ واقعہ بغداد کے جنوب میں واقع ابن الخطیب اسپتال میں پیش آیا ہے۔اس اسپتال میں کووِڈ-19 کے مریض زیرِعلاج ہیں اوران میں سے بعض مریضوں کو مصنوعی آکسیجن دی جارہی تھی۔

مقبول خبریں اہم خبریں