مسجد نبوی (ﷺ) پر باران رحمت کی برسات دیکھیے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

مدینہ منورہ میں گذشتہ شام (پیر) موسلا دھار بارش ہوئی۔

اس حوالے سے وڈیو کلپوں میں مسجد نبوی شریف اور اس کے صحنوں میں تیز بارش ہوتی نظر آ رہی ہے۔

Advertisement

اس سے قبل قومی محکمہ موسمیات نے کہا تھا کہ مدینہ منورہ سمیت مملکت کے متعدد علاقوں میں مختلف درجے کی بارشیں متوقع ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں