عرب فٹ بال فیڈریشن کے لیے سعودی ولی عہد کا 50 لاکھ ریال کی گرانٹ کا اعلان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی الفیصل نے اعلان کیا کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے عرب فٹ بال ایسوسی ایشن کی مدد کے لیے سالانہ 50 لاکھ سعودی ریال فراہم کرنے جا فیصلہ کیا ہے۔

شہزادہ عبد العزیز نے جدہ میں جمعرات کو منعقدہ عمومی مجلس میں کہا کہ عرب فٹ بال یونین کو ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اس کے پروگراموں کی مدد کی خاطر 50 لاکھ ریال کی رقم فراہم کی جائے گی۔

Advertisement
مقبول خبریں اہم خبریں