عراق کے سینئر سنی اور شیعہ علمائے کرام کے وفد کی سعودی عرب آمد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

عراق کی مذہبی شخصیات کا ایک وفد سعودی عرب پہنچا ہے۔ وفد میں سینئر علمائے کرام اور ملک کی مذہبی مرجع شخصیات شامل ہیں۔ وفد کے ارکان کی آمد کا مقصد "عراقی مذہبی مرجع شخصیات کے فورم" میں شرکت کرنا ہے۔ یہ فورم مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے منعقد کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

اس کانفرنس کے شرکاء وحدتِ صف اور وحدتِ رائے کے لیے کوشاں ہیں۔ ساتھ ہی ملک میں سنیوں اور شیعوں کے درمیان مذہبی اخوت کی مضبوطی کو باور کرانا ہے۔ اسی طرح فرقہ واریت اور مذہبی شدت پسندی کے خطاب و تقریروں کا مقابلہ کرنا بھی شرکاء کے بیچ زیر بحث آئے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں