.

مکہ مکرمہ میں ایک شخص سے 28 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

مکہ مکرمہ کی پولیس نے ایک ایک مقامی شہری کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا جس کے قبضے سے 28 کلو گرام چرس برآمد کی گئی ہے۔

مکہ پولیس کے میڈیا ترجمان نے کہا کہ منشیات اور ممنوعہ جرائم کا سراغ لگانے اور کے لیے سیکورٹی فالو اپ کے نتیجے میں علاقے کے سیکیورٹی حکام ایک مقامی شہری کو گرفتار کیا ہے۔ اس کی عمر چالیس سال کےدرمیان ہے۔ اس کے قبضے سے28 کلو گرام نشہ آور چرس برآمد کی گئی ہے۔

ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس کے خلاف ابتدائی قانونی اقدامات شروع کیے گئے ہیں۔