سعودی وزارت انصاف کے ایک ذمہ دار ذریعے نے "العربیہ ڈاٹ نیٹ" کوبتایا ہے کہ الیکٹرانک رئیل اسٹیٹ سروس کے اجرا کے بعد مارچ 2020 کے آخر میں الیکٹرانک رئیل اسٹیٹ کی خالی ڈیلوں کی 38 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جن کی کل مالیت 8 ارب سعودی ریال سے زیادہ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رئیل اسٹیٹ اسٹاک مارکیٹ کا اجرا رواں سال ہونا تھا مگر اسے بہ وجوہ آئندہ سال تک ملتوی کیا گیا ہے۔
الیکٹرانک رئیل اسٹیٹ سروس صارفین کو پوری رئیل اسٹیٹ کی ملکیت فروخت کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ اس مقصد کے لیے نوٹریوں اور بینکوں میں جانے کی ضرورت نہیں نہ ہی فروخت کے لیے مصدقہ چیک جاری کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کے علاوہ رئیل اسٹیٹ کو چوبیس گھنٹے آن لائن پراپرٹی ر خالی کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔
یہ بھی ذکر کیا گیا ہے کہ الیکٹرانک رئیل اسٹیٹ خالی کرنے کی سروس بیچنے والے اور خریدار کو خالی کرنے کے طریقہ کار کو مکمل کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ نوٹری منظوری کی ضرورت کے بغیرفروخت کی خود کار تفصیلات کی 60 منٹ سے بھی کم وقت میں منظوری کی سہولت دی جاتی ہے۔
-
سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں 207 مقامی اور غیرملکی گرفتار
سعودی عرب کے انسداد بدعنوانی کمیشن ’نزاھہ‘ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرپشن کےالزام میں 207 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ان میں کچھ مقامی اور بعض ... مشرق وسطی -
سعودی عرب: اسکولوں کی مرمت اور صفائی کے لیے ایک ارب سے زاید ریال مختص
سعودی عرب میں تدریسی عمل کی واپسی کے ساتھ ہی وزارت تعلیم نے اسکولوں میں طلبا وطالبات کو سہولیات کی فراہمی، اسکولوں کی مرمت، دیکھ بحال اور ان کی صفائی ... مشرق وسطی -
سعودی عرب کے ادارے مختلف ثقافتوں کےدرمیان رابطوں اور ڈائیلاگ کے لیے کوشاں
سعودی عرب کے مختلف ادارے اور وزارتیں دوسرے ممالک اور اقوام کی ثقافتوں کے درمیان رابطوں اور ڈائیلاگ کے لیے سرگرم ہیں۔اسی سلسلے میں دسمبر 2019 سعودی ... مشرق وسطی