سعودی ولی عہد کی ٹیلی فون پر برازیل کے صدر سے بات چیت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزيز نے برازیل کے صدر جائر بولسونارو سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔

بن سلمان نے بولسونارو کی صحت و عافیت کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ برازیل کے صدر نے ان گراں قدر جذبات پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کیا۔

بات چیت کے دوران دونوں دوست ممالک کے بیچ خصوصی تعلقات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں