سعودی عرب: میتوں کی تدفین سے متعلق خدمات پر فیس وصولی کی تردید

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب میں با خبر ذرائع نے سوشل میڈیا پر زیر گردش ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ میتوں کی تدفین سے متعلق خدمات پر بلدیہ کی جانب سے فیس وصول کی جا رہی ہے۔

مذکورہ ذرائع کے مطابق یہ زیر گردش پیغامات بے بنیاد ہیں اور اس حوالے سے کوئی فیصلہ جاری نہیں ہوا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ یہ افواہ کئی برسوں سے پھیلائی جا رہی ہے۔ متعلقہ حکام کی جانب سے کئی بار اس کی تردید کی جا چکی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں