حرمین شریفین کے امور کی جنر پریذیڈنسی کے زیر انتظام مسجد حرام میں ایک بار پھر قرآن کریم کی تعلیم کے حلقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ کرونا کی وبا کے سبب یہ سلسلہ تقریبا دو سال موقوف رہا۔
متعلقہ شعبے کے ڈائریکٹر جنرل غازی الذبیانی کے مطابق قرآنی حلقوں کے دوبارہ آغاز کے ساتھ احتیاطی تدابیر پر پوری طرح عمل درامد کیا جا رہا ہے۔ اس کا مقصد حلقوں سے مستفید ہونے والوں کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔
ادھر قرآنی حلقوں کے سربراہ بدر المحامدی نے واضح کیا ہے کہ قرآنی حلقوں کا انعقاد سہ پہر چار بجے سے شام آٹھ بجے تک ہو گا۔ نئی ترتیب کے مطابق ایک حلقے میں 8 سے زیادہ افراد شریک نہیں ہوں گے۔

-
مسجد حرام اور مسجد نبویﷺ کے خطیبوں کا طلبا پر کرونا ویکسین لگوانے پر زور
سعودی عرب میں اسکول کھلنے اور تعلیمی وتدریسی سرگرمیوں کی بحالی کے ایک ہفتے بعد مسجد حرام اور مسجد نبویﷺ کے آئمہ اور خطبا نے طلبا وطالبات پر زور دیا ہے ... ایڈیٹر کی پسند -
حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجد حرام میں قرآن مجید کے نسخے واپس رکھنے کی اجازت دے دی
عمومی صدارت حرمین شریفین نے مسجد حرام میں قرآن مجید کے نسخے دوبارہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’تمام حفاظتی تدابیر کے ... ایڈیٹر کی پسند -
مسجد حرام میں ایس او پیز کے تحت علمی مجالس اور درس سیشن بحال
صدارت عامہ برائے امور حرمین الشریفین نے بتایا کے لیے کرونا ایس او پیز کے تحت مسجد حرام میں دینی علوم، دروس قرآن اور دیگر علمی مجالس کو دوبارہ بحال کر ... ایڈیٹر کی پسند