محمد بن سلمان کی روسی پارلیمنٹ کے عہدے دار سے ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے روسی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں بین الاقوامی امور کمیٹی کے چیئرمین Leonid Slutsky سے ملاقات کی۔

سعودی عرب کے شہر نیوم میں ہونے والی ملاقات میں دونوں ملکوں کے بیچ تعاون اور دوستی کے تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔

Advertisement
سعودی ولی عہد کی روسی رکن پارلیمنٹ لیونڈ سلٹسکی سے ملاقات
سعودی ولی عہد کی روسی رکن پارلیمنٹ لیونڈ سلٹسکی سے ملاقات

اس موقع پر سعودی وزیر مملکت اور قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر مساعد بن محمد العیبان اور سعودی شوری کونسل کے نائب سربراہ ڈاکٹر مشعل بن فہم السلمی بھی موجود تھے۔

مقبول خبریں اہم خبریں