دو امریکی صدور کے درمیان کھڑے شاہ سعود کی نایاب فوٹوکب اور کہاں بنائی گئی؟

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب کے سابق فرمانروا شاہ سعود بن عبدالعزیز کی ایک یاد گار تصویر سامنے آئی ہے جس میں شاہ سعود بن عبدالعزیز کو دوامریکی صدور صدور ڈوائٹ آئزن ہاور اور رچرڈ نکسن کے درمیان کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ تصویر اس وقت کی ہے جب آئزن ہاور صدر اور نکسن نائب صدر تھے۔ ان کے عقب میں شاہ سعودی کے پرنسپل سیکرٹری اور ترجمان الشیخ جمال الحسینی بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ یہ تصویریکم فرور1957 کو اس وقت لی گئی تھی جب شاہ سعودی امریکا میں مے فیئرہوٹل میں ایک ظہرانے میں شریک تھے۔

Advertisement
مقبول خبریں اہم خبریں