سعودی تیر اندازوں کا عالمی کپ کا سفر آج سے شروع ہو گا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب کی تیر اندازوں کی قومی ٹیم آج پیر سے عالمی کپ 2021ء کے سفر کا آغاز کر رہی ہے۔ یہ ایونٹ 19 سے 26 ستمبر تک امریکا کے شہر یانکٹن میں جاری رہے گا۔

سعودی عرب کے اسکواڈ میں 9 مرد اور خواتین تیز انداز شامل ہیں۔

ٹیم کے کوچ پال روبرٹس اور ٹیم مینجر اسماء الشعبان ہیں۔

سعودی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے اتوار کے روز اجتماعی تربیت میں شرکت کی۔

مقبول خبریں اہم خبریں