سعودی عرب کے ڈرائیونگ اسکول میں خواتین کو ڈرائیونگ کی تربیت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ٹریفک نے ایک ویڈیو کلپ جاری کیا ہے جس میں مُملکت کے جنوبی علاقے حائل خواتین کے ڈرائیونگ اسکول کےاندر لڑکیوں کو ڈرائیونگ کی تربیت دیتے دکھایا گیا ہے۔

سعودی ٹریفک نے تصدیق کی ہے کہ مُملکت کے تمام علاقوں میں ڈرائیونگ سکولوں کی ترقی کا کام جاری ہے۔

خواتین کو ڈرائیونگ کی مہارت اور ٹریفک کے قوانین سکھانے، گاڑیوں کے ڈرائیونگ کے ہنر سیکھنے کے لیے آنے والی خواتین کو تمام سروسز فراہم کی جا رہی ہیں۔

کلپ میں ڈرائیونگ کی مہارت حاصل کرنے کے لیے حایل خطے میں ڈرائیونگ ایجوکیشن سینٹر میں خواتین اور لڑکیوں کی غیرمعمولی تعداد اور ان کی ڈرائیونگ میں دلچسپی کا بھی پتا چلتا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں