آنکھوں پر پٹی باندھ کر سعودی فوجی کا بندوق کھول کر بند کرنے کا شان دار مظاہرہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سوشل میڈیا پر ایک سعودی فوجی کا وڈیو کلپ مقبول ہو رہا ہے۔ اس وڈیو میں مذکورہ فوجی نے صرف 50 سیکنڈ کے دوران میں خود کار ہتھیار کو کھول کر اس کو کم سے کم وقت میں بند کر رہا ہے۔ اس پورے عمل میں فوجی کی آنکھوں پر سیاہ رنگ کی پٹی بندھی ہوئی تھی۔

Advertisement

وڈیو کو سوشل میڈیا پر بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ لوگوں نے سعودی فوجی کی مہارت پر پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں