ریاض پولیس دنبے کی چوری کے وڈیو کلپ میں نظر آنے والے افراد میں سے ایک کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
سڑک پر نصب کیمرے میں ریکارڈ شدہ وڈیو کے مطابق دو افراد نے ریاض میں ایک مقام سے دنبے کو ہانک کر اپنی گاڑی کے پچھلے حصے میں ڈالا اور پھر وہاں سے فرار ہو گئے۔
ریاض میں سڑک سے دنبہ چوری ہونے کی وڈیو وائرل ... ملوث افراد میں سے ایک گرفتارhttps://t.co/kftjNZ79P0 pic.twitter.com/fmLG8Ngqdo
— العربیہ اردو (@AlArabiya_Ur) September 27, 2021
پولیس نے آج پیر کے روز جاری ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ سکیورٹی نگرانی کے ملوث افراد کا پتہ چلا لیا گیا۔ گرفتار ہونے والے شخص کے قبضے سے منشیات بھی برآمد ہوئی ہیں۔
ریاض صوبے کی پولیس کے میڈیا ترجمان خالد الکریدیس کے مطابق وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مذکورہ دونوں افراد نے ایک دنبا چوری کر رہے ہیں اور پھر انہوں نے ایک غیر ملکی مقیم کو حملے کا نشانہ جس نے ان دونوں افراد کو ایسا کرنے سے روکا تھا۔
ترجمان کے مطابق دونوں سعودی شہری عمر کی تیسری دہائی میں ہیں۔ گرفتار شخص کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے جب کہ اس کے ساتھی کو پکڑنے کے لیے تلاش جاری ہے۔
-
سعودی عرب: حکام نے الریاض کی ایک کالونی میں آنے والا شیر پکڑ لیا
سعودی عرب کی اسپیشل فورسز فار انوائرمنٹل سیکورٹی کے سرکاری ترجمان میجر رائد المالکی نے بتایا کہ فورسز نے نیشنل سینٹر فار سیکورٹی آپریشنز (911) کی جانب ... مشرق وسطی -
سعودی عرب:قومی دن کی تقریب میں خاتون کو جنسی طور پرہراساں کرنے والا شخص گرفتار
سعودی عرب کے شہر طائف میں حکام نے ایک شخص کو عوامی پارک میں مملکت کے قومی دن کی تقریب کے دوران میں خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں ... بين الاقوامى -
تبوک : سعودی سیکورٹی اہل کار کو کچلنے کی کوشش کرنے والا یمنی گرفتار
سعودی عرب کے صوبے تبوک میں پولیس نے ایک غیر ملکی مقیم کو حراست میں لے لیا۔ مذکورہ شخص گاڑی سے روندنے کی کوشش کے واقعے کے دوران میں بھاگ رہا تھا۔تبوک ... مشرق وسطی