حرمین شریفین کے امور کی انتظامیہ نے مطاف میں عمر رسیدہ اور معذور افراد کے ٹریک کو علاحدہ کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے سنہرے رنگ کی رکاوٹوں کا استعمال کیا جائے گا۔
انتظامیہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد مطاف کے ٹریکس کو زیادہ منظم بنانا اور احتیاطی اقدامات پر عمل درامد کو یقینی بنانا ہے۔



مسجد حرام میں مجمع کو منظم کرنے والی انتظامیہ کے سینئر ذمے دار انجینئر اسامہ الحجیلی کے مطابق انتظامیہ نے متعدد زمینی تحقیقی مطالعے انجام دیے جن کا مقصد مسجد حرام میں آمد و رفت کے نظام کو آسان اور منظم بنانا ہے۔

-
مسجد حرام: معتمرین کی تعداد میں اضافے کے سبب مطاف میں 25 نئے ٹریک
مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل پریذیڈنسی نے مطاف کے صحن میں 25 نئے ٹریک بنائے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد بیت اللہ آنے والوں کے لیے راحت فراہم کرنا ... مشرق وسطی -
’العربیہ‘ چینل کی صحن مطاف سے طواف قدوم کی کوریج
مناسک حج کی ادائی کے آغاز کے ساتھ ہی العربیہ چینل نے فریضہ حج کی ادائی کو خصوصی کوریج دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ آج ہفتے کو جب علی الصباح بیت اللہ ... حج -
مسجد حرام: مطاف میں جسمانی فاصلے کے اسٹیکرز کی از سر نو ترتیب
مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کے اعلان کے مطابق مسجد حرام کے مطاف کے صحن، زمینی منزل اور پہلی منزل کے مطاف میں جسمانی فاصلہ برقرار ... حج