کنگ عبد العزیز یونیورسٹی میں فلکی علوم کے سعودی ماہر ملہم ہندی نے مکہ مکرمہ کی فضا سے بین الاقوامی خلائی مرکز کے گزرنے کی ویڈیو جاری کی ہے۔
ملہم ہندی کا کہنا ہے کہ ’آج ہفتہ کو مقامی وقت کے مطابق 6 بجکر 25 منٹ پر فضائی سیٹشن کا گزر دیکھا جا سکے گا‘۔
مرور المحطة_الفضائية_الدولية فوق مكة https://t.co/f8XdD1bfRx
— الفلكي مُلهَم هندي (@MulhamH) October 8, 2021
انہوں نے کہا ہے کہ ’خلائی سینٹر کا گزر تبوک سے لے کر جنوبی علاقوں تک ملک بھر میں دیکھا جاسکتا ہے‘۔
انہوں نے کہا ہے کہ ’خلائی سیٹشن کو دیکھنے کا بہترین وقت سورج غروب ہونے فوری بعد یا سورج طلوع ہونے سے دو گھنٹہ پہلے ہے‘۔
انہوں نے ویڈیو میں بتایا کہ ’خلائی سٹیشن کے برابر میں چمکتا تارا مشتری سیارہ ہے‘۔
-
مکہ : گاڑی میں سوار لڑکیوں کو چھیڑنے والے 5 شہری حراست میں
سعودی عرب کے صوبے مکہ مکرمہ کی پولیس کے میڈیا ترجمان کے مطابق ایک شاہراہ عام پر گاڑی میں سوار لڑکیوں کو ہراساں کرنے والے افراد کی شناخت کے بعد انہیں ... مشرق وسطی -
ہم وطن پر فائرنگ کرنے والا سعودی شہری گرفتار کر لیا گیا: مکہ پولیس
مکہ مکرمہ صوبے کی پولیس نے اس سعودی شہری کو پکڑ لیا ہے جس نے جدہ شہر کے ایک رہائشی علاقے میں ایک شہری پر فائرنگ کے ذریعے حملہ کیا تھا۔مکہ پولیس کے ... مشرق وسطی -
عراق نژادبرطانوی عازمِ حج برطانیہ سےمکہ تک 6500 کلومیٹرطویل سفر پرپاپیادہ روانہ
عراق نژاد ایک کرد برطانوی شہری حج کے مقدس سفر پر پاپیادہ روانہ ہوگئے ہیں۔وہ برطانیہ سے مقدس سرزمین تک پہنچنے کے لیے گھریلوساختہ گاڑی کے ساتھ سفر کررہے ... ایڈیٹر کی پسند