.

ریاض سیزن کے "زمان ویلج" میں سعودی عرب کے ماضی کی جھلک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں جاری’ریاض سیزن‘2021ء کے "زمان ولیج" کا علاقہ ایک ایسا فورم بن گیا ہے جس نے سات نسلوں کو ایک چھت تلے جمع کر دیا۔

گذشتہ صدی عیسوی کے ساٹھ کی دہائی سے لے کر اب تک، جہاں مختلف عمروں کے زائرین کو اس کے بارے میں جاننے کا موقع ملتا ہے وہاں ہر نسل کے رسوم و رواج، واقعات، کھیلوں اور دیگر سرگرمیوں کی پرفارمنس کے ذریعے ماضی کو حال سے یکجا کیا گیا ہے۔

الزمن الجميل - موسم الرياض
الزمن الجميل - موسم الرياض

زمان ویلج کو وزٹ کرنے والے زائرین پچھلی نسلوں کے بچوں کو ماضی کے لیے پرانی یادوں کی میں کھو جاتے ہیں اور انہیں پرانے دور کے طرز زندگی کے بارے میں جان کاری کابھی موقع ملتا ہے۔