مدینہ منورہ میں گھرکے اندر خاتون کو ہراساں کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

مدینہ منورہ میں پولیس نے ایک گھرکے اندر ایک خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ خطے میں سیکیورٹی حکام نے ایک ایسے شخص کی شناخت کے بعد اسے گرفتار کیا ہےجس پر ایک خاتون کو گھر کے اندر گھس کر ہراساں کرنے کا الزام ہے۔

ملزم کی نشاندہی ایک ویڈیو کے ذریعے کی گئی۔ ملزم ایک مقامی شہری بتایا جاتا ہے جس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں