بیت المقدس میں فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہو گئے: اسرائیلی پولیس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

اسرائیلی پولیس کے اعلان کے مطابق آج اتوار کے روز بیت المقدس کے القدیمہ ٹاؤن میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 4 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے 2 کی حالت نازک ہے۔ پولیس نے باور کرایا کہ آتشی ہتھیار سے فائرنگ کرنے والے حملہ آور کا "تعین" ہو گیا ہے۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے پیش آیا۔

فائرنگ سے زخمی ہونے والے چار افراد میں ایک پولیس اہل کار بھی شامل ہے۔

اسرائیلی پولیس نے زخمیوں کی شہریت یا حملہ آور شناخت ظاہر نہیں کی۔

مقبول خبریں اہم خبریں