سعودی عرب کے جنوب میں صحرا کے دل کو چھو لینے والے مناظر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب کے جنوبی صحرا کی تصاویر خوبصورت تجریدی آرٹ کے مناظر کی شکل پیش کرتے یہ مناظر غروب آفتاب کے وقت لیے گئے ہیں۔ ان مناظر میں صحرا کی سنہری ریت کو تا حد نگاہ تک پھیلے دیکھا جاسکتا ہے۔

فوٹوگرافر سیاف الشہرانی نے جنہوں نے بیشا فوٹوگرافی کلب کی بنیاد رکھی۔ نے۔ مُملکت کے جنوب میں صحرا کے دلکش مناظر دل کو چھو لیتے ہیں۔

"زبردس ت نظارہ"

انہوں نے "العربیہ ڈاٹ نیٹ" کے ساتھ ایک انٹرویو میں وضاحت کی کہ صحرا میں سفر میرے لیے ایک خیالی سفر کا تصور تھا۔ میں کیمرہ لیے اپنے دوستوں کے ساتھ شرورہ گورنری کا سفرشروع کیا۔ یہ سفرنجران سے جنوب میں تقریبا 350 کلو میٹر ہے۔ سنہری ریت اور دلفریب محل وقوع کی وجہ سے یہ علاقہ منفر مناظر سے بھرپور ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب ہم پر چل رہے تھے تو ہم ریت اور العروق نامی بڑے اور دشوار گذار ٹیلوں سے ہوتے ہوئے شمال کی طرف چلے جو تقریباً 90 کلومیٹر کے فاصلے پر قلعہ بئر خجیم، مغرب میں قلعہ بئر حمرا نثیل 80 کلو میٹر کی مسافر پر واقع ہے۔

الشہرانی نے کہا کہ وہ 3 سال سے صحرائی سفر کے لیے منصوبہ بندی کررہا تھا۔ میں نے مملکت کے مختلف علاقوں کے اپنےسفر کے دوران صحرائی سفر کا آغازکیا۔ میرے ساتھ اس سفر میں میرے کئی دوست بھی شامل رہتے ہیں۔ وہ بھی میری طرح صحرا کے سفرمیں دلچسپی رکھتے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں