سعودی ولی عہد کی جنرل مطلق بن سالم الازیمع سے ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے جنرل مطلق بن سالم الازیمع کے ساتھ ملاقات میں ان کو نئے عہدے کا اعزاز دیا۔

ایوان شاہی سے جاری ہونے والے فرمان کے مطابق مطلق بن سالم الازیمع کو جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر مشترکہ افواج کا کمانڈر تعینات کیا گیا ہے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان نے نئے عہدے پر جنرل مطلق الازیمع کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

مشترکہ افواج کے کمانڈر جنرل مطلق الازیمع نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد کا شکریہ ادا کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں