سعودی عرب:40 اونٹ خوبصورتی کےانجکشن لگوانے کی وجہ سے مقابلۂ حسن کی دوڑ سے باہر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

شاہ عبدالعزیز اونٹ میلے میں حکام نے کریک ڈاؤن کیا ہےاور اونٹوں کی جھریاں دورکرنے والے بوٹوکس انجکشن لگانے، فیس لفٹ اور دیگرچھوٹی موٹی سرجری پر40 سے زیادہ اونٹوں کو مقابلے میں حصہ لینے کا نااہل قراردے دیا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں اونٹوں کو پرکشش اورخوب صورت بنانے کے لیے مصنوعی چیزیں استعمال کرنے پرسخت پابندی عاید ہے۔

اونٹوں کے مقابلہ حسن میں فاتح کا فیصلہ کا سر،گردن، کوہان اورقد وغیرہ کی بنیاد کیا جاتا ہے۔ اس مقابلۂ حسن جیتنے والے اونٹ کو6 کروڑ 60 لاکھ ڈالرکا انعام ملتا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں