سعودی ولی عہد کا عراقی وزیر اعظم سے ٹیلی فون پر رابطہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی کاظمی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

بات چیت میں ولی عہد نے عراقی ریاست کے قیام کے سو سال پورے ہونے پر کاظمی کو خصوصی مبارک باد پیش کی۔

دونوں شخصیات نے سعودی عرب اور عراق کے بیچ تعلقات کی صورتوں اور مختلف شعبوں میں تعاون کا جائزہ بھی لیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں