سعودی عرب : ایک گھر پر آتش گیر مادہ پھینکنے والا شہری گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

سعودی عرب کے صوبے الجوف میں باہمی اختلافات کے سبب ایک شخص نے دوسرے کے گھر پر آتش گیر مادہ پھینک دیا۔

سیکورٹی کیمروں نے اس واقعے کو محفوظ کر لیا جس کے بعد اس کی وڈیو سوشل میڈیا پر گردش میں آ گئی۔

الجوف صوبے کی پولیس نے مذکورہ سعودی شہری کو حراست میں لے لیا۔ بعد ازاں ضابطے کے اقدامات کے ذریعے اسے استغاثہ کے سامنے پیش کر دیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں