مدینہ منورہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے حوالے سے انتباہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب میں قومی محکمہ موسمیات نے مدینہ منورہ صوبے میں آج موسم کے حوالے سے انتباہ جاری کیا ہے۔ اس میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی بھی شامل ہے۔ موسم میں تبدیلی کے سبب تیز ہواؤں اور رؤیت میں کمی آنے کا امکان ہے۔

محکمے نے واضح کیا کہ مدینہ منورہ کے علاوہ الحناكيہ ، الفقرہ، المهد، بدر، خيبر، وادی الفرع، ينبع النخل میں موسم کی یہ صورت حال صبح 11 بجے تک جاری رہے گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں