اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی یمن میں امریکی حملے میں ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

القاعدہ نے جمعہ کے روز یمن میں امریکی حملے میں اپنے ایک کمانڈر کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے جس کی اطلاع "سائٹ" نے دی تھی۔

انٹرنیٹ پر مسلح گروپوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی سائٹ کی ڈائریکٹر ریٹا کاٹز نے کہا کہ تنظیم نے صالح بن سالم بن عبید عبولان جو ابو امیر الحضرمی کے نام سے مشہور تھےکو قتل کر دیا گیا ہے مگر ان کے قتل کی تاریخ یا جگہ کا ذکر نہیں۔مقتول القاعدہ کے رہ نما اسامہ بن لادن کے معاونین میں شامل ہیں۔

ریٹا کاٹز نے ٹویٹر پر ایک امریکی فضائی حملے کی رپورٹ کا بھی حوالہ دیا جس میں 14 نومبر کو داعش کے تین جنگجو مارے گئے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں