سعودی فرماں روا اور ولی عہد کا برازیلی صدر کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور مملکت کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے دو علاحدہ مکتوبات میں برازیل کے صدر جائیر بولسنارو کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

شاہ سلمان اور شہزادہ محمد کے پیغامات میں کہا گیا کہ " آپ کی والدہ کے فوت ہونے کی خبر موصول ہوئی۔ ہم آپ سے اور آپ کے عوام سے گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ساتھ نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں کہ آپ کسی صدمے یا نا پسندیدہ امر سے دوچار نہ ہوں"۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں