مسجد حرام میں برقی خدمات تک رسائی آسان بنانے کے لیے خصوصی کارڈ متعارف

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

مسجد حرام اور مسجد نبوی (ﷺ) کے امور کی جنرل پریذیڈنسی میں زبانوں اور ترجمے سے متعلق انتظامیہ نے ایک خصوصی شناختی کارڈ متعارف کرایا ہے۔ اس کارڈ کا مقصد کئی برقی خدمات تک رسائی کو آسان بنانا ہے۔ ان خدمات کا تعلق منارۃ الحرمین کے پلیٹ فارم کے ذریعے براہ راست خطبوں اور اسباق کے ترجمے ، ریڈیو پروگراموں اور صوتی کتب کے نشر کیے جانے سے ہے۔

اس سلسلے میں زبانوں اور ترجمے کے شعبے کے ڈائریکٹر جنرل احمد بن مرزوق الجمیعی نے واضح کیا کہ یہ شناختی کارڈ متعلقہ مقامات تک رہ نمائی کی خدمت کے لیے تفاعلی نقشوں پر مشتمل ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں