عراقی کردستان یورپ کی توانائی میں مدد کی صلاحیت کاحامل ہے: وزیراعظم

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

کرد وزیراعظم مسرور بارزانی نے کہا ہےکہ عراق کا خودمختارشمالی علاقہ کردستان یورپ میں توانائی کی قلّت کو کسی حد تک پوراکرنے کی صلاحیت کا حامل ہے۔

بارزانی نے پیر کے روز دبئی میں ایک صنعتی کانفرنس میں بتایا کہ کردستان جلدہی توانائی کا ایک اہم ذریعہ بن جائے گا۔وہ عالمی طلب کو پورا کرے گا اور مستقبل قریب میں ترکی کوتوانائی برآمد کرے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں