عراق اپنی جنوبی بندرگاہوں سے یومیہ 33لاکھ بیرل تیل برآمد کرسکتا ہے:وزیرتیل

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

عراق کے وزیرتیل احسان عبدالجبار نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنی جنوبی بندرگاہوں سے یومیہ 33لاکھ بیرل سے زیادہ تیل برآمد کرسکتا ہے۔

عراق کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق احسان عبدالجبارنے اس خوش امیدی کا اظہارکیا ہے کہ 2022ء میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کاسلسلہ جاری رہے گا۔

عراق کی وزارت تیل نے گذشتہ ہفتے کہا تھا کہ مارچ میں تیل کی برآمدات 32لاکھ 44 ہزار بیرل یومیہ ہوچکی تھیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں