اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر رابطہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزيز سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

بات چیت میں علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر سامنے آنے والے واقعہ کا جائزہ لیا گیا اور اس حوالے سے اقوام متحدہ کی کوششوں پر بتادلہ خیال ہوا۔

اس موقع پر انتونیو گوٹیرس نے یمن میں متحارب فریقوں کے بیچ جنگ بندی کو یقینی بنانے اور بحران کے ایک سیسی حل تک پہنچنے کے واسطے سعودی عرب کی کوششوں پر شکریہ ادا کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں