سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بات چیت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے برطانوی وزیر اعظم بورس جونسن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

بات چیت میں دونوں شخصیات نے سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان تعاون کے شعبوں اور ان میں ترقی کے راستوں پر تبادلہ خیال کیا۔

سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق شہزادہ سلمان اور جونسن نے متعدد علاقائی اور بین الاقوامی امور کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں کا بھی جائزہ لیا۔ ان میں یوکرین کی تازہ ترین صورت حال شامل ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں