منگل کو ریاض کے علاقوں میں ریتلے طوفان کی وارننگ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

سعودی عرب کے شہری دفاع نے اعلان کیا ہے کہ کہ محکمہ موسمیات کے قومی مرکز نے منگل کی صبح سے تین بجے تک ریاض کے علاقے میں ریت کے طوفان کی وارننگ دی ہے۔

Advertisement

سعودی سول ڈیفنس نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ ریتلے طوفان کی وجہ سے نچلی ہوائیں چلنے کے ساتھ ساتھ افق پرمرئیت کی کمی کا امکان ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں