غرب اردن میں اسرائیلی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا

أيمن محمود محيسن نامی 29 سالہ نوجوان کو الدهيشہ مہاجر کیمپ میں گولی لگی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

فلسطینی وزارت صحت نے غرب اردن کے الدھیشہ مہاجر کیمپ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان کے شہید ہونے کی تصدیق کی ہے۔

أيمن محيسن العبوينی
أيمن محيسن العبوينی
Advertisement

جمعرات کے روز وزارت کے جاری کردہ بیان کے مطابق 29 سالہ ایمن محمود محیسن کو اس وقت گولی ماری گئی جب اسرائیلی فوج نے بیت لحم شہر میں واقع الدھیشہ مہاجر کیمپ پر چڑھائی کی۔

مقبول خبریں اہم خبریں