اردنی فوج کا طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے گرکرتباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

اردن کی فوج کا ایک طیارہ اتوار کے روزملک کے شمال میں تربیتی مشقوں کے دوران میں گرکر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں طیارے کے دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔

اردنی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ طیارے کو حادثہ فنی خرابی کی وجہ سے پیش آیا ہے۔اس وقت وہ شام کے ساتھ سرحد کے قریب واقع علاقے رمثا میں تربیتی پرواز پر تھا اوروہاں ایک خالی جگہ پرگرکرتباہ ہوگیاہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں