سعودی عرب میں پاکستانی شہری پرتشدد میں مصری شہری گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے مشرقی ریجن کی پولیس نے ایک مصری باشندے کو گرفتار کیا ہے جسے ایک ویڈیو کلپ میں ایک پاکستانی شہری پر تشدد کرتے اور اسے گالم گلوچ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ سعودی عرب میں ملازمت کرنے والے ایک مصری نے ملازمت کے ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے۔تاہم سیکیورٹی حکام کو اس وقت متاثرہ شخص کی طرف سے کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا اور اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پرشہریوں کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے اور شہریوں نے تشدد کرنے والے شخص کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں