اسرائیلی وزیر اعظم کی ابوظبی آمد، صدر شیخ محمد بن آل نھیان سے ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظبی پہنچ گئے ہیں۔

انہوں نے ابوظبی کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نھیان سے ملاقات کی۔ ابوظہبی کی صدارت سنبھالنے کے بعد شیخ محمد بن زاید آل نھیان سے اسرائیلی وزیر اعظم کی ابوظبی میں یہ پہلی ملاقات ہے۔

اسرائلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کا یہ دورہ اچانک ہو رہا ہے کہ اس سے پہلے اس دورے کی کوئی اطلاع سامنے نہیں لائی گئی تھی۔

اسرائیلی وزیر اعظم نے دورہ ابوظبی کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ دو طرفہ تعلقات میں اضافے کے خواہاں ہیں۔
خیال رہے عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان حالیہ دو برسوں سے معاہدات کا باقاعدہ آغاز ہوا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں