جنوبی ایران میں فیکٹری میں دھماکے سے 81 افراد زخمی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

جنوبی ایران میں پیر کی شام ایک فیکٹری میں دھماکے سے 81 افراد زخمی ہو گئے۔

ایرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ زیادہ تر افراد سوڈیم کاربونیٹ فیکٹری کے اندر ہونے والے دھماکےکے بعد زہریلی گیس پھیلنے سے متاثر ہوئے۔ دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں