اسرائیل امریکا کی قیادت میں ’مشرق اوسط میں نیافضائی دفاعی اتحاد‘بنا رہا ہے: وزیردفاع

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اسرائیلی وزیردفاع بینی گینز نے پیر کے روز کہا ہے کہ ان کا ملک امریکا کی قیادت میں ’’مشرق اوسط میں نیا فضائی دفاعی اتحاد‘‘تشکل دے رہا ہے۔انھوں نے مزید کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کے آلات نے پہلے ہی ایران کی حملوں کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔

بینی گینز نے اسرائیلی پارلیمان کی خارجہ امور اور دفاعی کمیٹی کو دی گئی بریفنگ میں مجوزہ اتحاد میں شامل کسی اور شراکت دار کا نام لیا ہے اور نہ اس کی مزید کوئی تفصیل بتائی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں